فطرت کو خرد کے روبرو Poet: Allama Iqbal By: Habib, khi فطرت کو خرد کے روبروتسخیر مقام رنگ و بو کرتو اپنی خودی کو کھو چکا ہےکھوئی ہوئی شے کی جستجو کرتاروں کی فضا ہے بیکرانہتو بھی یہ مقام آرزو کرعریاں ہیں ترے چمن کی حوریںچاک گل و لالہ کو رفو کربے ذوق نہیں اگرچہ فطرتجو اس سے نہ ہو سکا وہ تو کر
No comments: